: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شدید گرمی سے تلنگانہ کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں میں 20اپریل سے تعطیلات
تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھر راو نے ہدایت دی ہے کہ جمعرات 20اپریل سے
تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولس کو گرمائی تعطیلات دے دی جائیں۔انہوں نے ریاست میں گرمی کی شدید لہر کو
دیکھتے ہوئے محکمہ تعلیمات کو اس سلسلہ میں ہدایت دی ۔انہوں نے محکمہ تعلیمات کو احکامات بھی جاری کرتے ہوئے جمعرات سے تمام
سرکاری اور پرائیویٹ اسکولس کو گرمائی تعطیلات دینے کی ہدایت دی۔